سٹیٹ بینک کی مداخلت ،روپیہ مضبوط ہونے لگا

سٹیٹ بینک کی مداخلت ،روپیہ مضبوط ہونے لگا
سٹیٹ بینک کی مداخلت ،روپیہ مضبوط ہونے لگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں جاری سیاسی ہل چل کے باعث روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد سٹیٹ بینک بھی میدان میں آ گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرکزی بینک کی مداخلت کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا اور ڈالر 85پیسے کمی کے بعد 102.30روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

مزید : بزنس