پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد وزارت قانون کو ارسال

پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد وزارت قانون کو ارسال
پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد وزارت قانون کو ارسال

  

پشاور (ویب ڈیسک )اپوزیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف جمع کر وائی گئی تحریک عدم اعتماد وزارت قانون کو بھجوا دی گئی ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے مطابق چند روز میں صوبائی حکومت اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے سمری گورنر سردار مہتاب خان عباسی کو ارسال کریگی۔

مزید : پشاور