فخرالدین ابراہیم کے دل کا آپریشن ، والو تبدیل

فخرالدین ابراہیم کے دل کا آپریشن ، والو تبدیل
فخرالدین ابراہیم کے دل کا آپریشن ، والو تبدیل

  

کراچی (ویب ڈیسک )سابق چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کے دل کا آپریشن کردیا گیا ہے ۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے دل کا ایک والو تبدیل کردیا گیا ہے اور انہیںجلد وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔اہل خانہ کے مطابق اس وقت وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔یاد رہے کہ سابق الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم گزشتہ ایک ہفتہ سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید : کراچی