جمشید دستی کی چھٹی کی درخواست منظور

جمشید دستی کی چھٹی کی درخواست منظور
جمشید دستی کی چھٹی کی درخواست منظور

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی و اپوزیشن اراکین کی مخالفت کے باوجود NA178 سے منتخب ہونے والے آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی ہے ۔ اخباری رپورٹ کے مطابق حکومتی و اپوزیشن اراکین نے چھٹی نہ دینے کے لئے شور بلند کردیا لیکن اس کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی نے جمشید دستی کی درخواست قبول کرلی ہے ۔

مزید : اسلام آباد