آئی ایم ایف نے حکومت پر نئی شرط عائد کر دی

آئی ایم ایف نے حکومت پر نئی شرط عائد کر دی
آئی ایم ایف نے حکومت پر نئی شرط عائد کر دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

واشنگٹن (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان کو 55 کرڑ ڈالر قرضے کی آئندہ قسط کی منظوری کو بجلی کے ٹیرف میں 4 فیصد اضافے سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو پچپن کروڑ ڈالر قرضے کی آئندہ قسط حاصل کرنا ہے تو اسے یکم ستمبر سے قبل بجلی کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔

مزید : بزنس