چوہدری برادران کا طاہر القادری کو ڈٹے رہنے کا مشورہ

چوہدری برادران کا طاہر القادری کو ڈٹے رہنے کا مشورہ
چوہدری برادران کا طاہر القادری کو ڈٹے رہنے کا مشورہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری برادران نے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر اہم شخصیات سے رابطوں کے حوالے سے ڈاکٹر طاہرالقادری اور دیر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا۔اخباری رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو آخری وقت تک ڈٹے رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فتح انقلاب کے لئے نکلنے والے خاک نشین عوام کی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو سابق صدر سے ون آن ون ملاقات میں ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے رویے کو حولہ افزاءقرار دیا۔

مزید : لاہور