آفس میں ایک گھنٹہ کھڑا ہونا دل کے لیے مفید: تحقیق

آفس میں ایک گھنٹہ کھڑا ہونا دل کے لیے مفید: تحقیق
آفس میں ایک گھنٹہ کھڑا ہونا دل کے لیے مفید: تحقیق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق کے مطابق آفس میں کام کے دوران ایک گھنٹہ کھڑے ہونا دل کی بیماری سے بچاتا ہے۔ برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آفس میں بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو دن میں کم از کم ایک گھنٹہ کھڑے رہنا چاہیے کیوں کہ چھ سے سات گھنٹے مسلسل بیٹھنا صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ ماہرین کے مطابق میٹنگز، کافی پینے یا لنچ کے دوران کھڑے ہوکر بہت سی بیماریوں سے بچاجاسکتا ہے، یہ عمل دل کے عارضے کے ساتھ دماغی کمزوری سے بھی بچانے میں بھی مددگار ہے۔

مزید : تعلیم و صحت