فرانسیسی وزیراعظم مستعفی، سیاسی بحران سنگین ہوگیا

فرانسیسی وزیراعظم مستعفی، سیاسی بحران سنگین ہوگیا
فرانسیسی وزیراعظم مستعفی، سیاسی بحران سنگین ہوگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ویلز نے اپنا استعفیٰ صدر فرینکوئیس اولاندے کوپیش کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر فرینکوئیس اولاندے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا ہے اور آج نئی حکومت تشکیل دی جائے گی۔ واضح رہے کہ فرانسیسی وزیراعظم نے اپنا استعفیٰ وزیر تجارت آرناﺅمونٹی برگ کی جانب سے اقتصادی پالیسیوں کے مطالبے کے بعد دیا۔

مزید : بین الاقوامی