ہنی مون ختم ، دعا ملک اداکاری کے لیے تیار

ہنی مون ختم ، دعا ملک اداکاری کے لیے تیار
ہنی مون ختم ، دعا ملک اداکاری کے لیے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ٹی وی میزبان اور گلوکار دعا ملک اب ڈراموں میں اداکاری کریں گی۔ ترکی سے وطن واپسی پر انہوں نے بتایا کہ وہ ہنی مون کے لئے ترکی گئی ہوئی تھیں کیونکہ گھر کی تعمیر جاری تھی اس لئے شادی کے فوری بعد نہ جاسکے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ مجھے اور سہیل عباس کو کافی عرصے سے اداکاری کی پیشکش ہورہی تھی جس کے بعد ہم نے ایکٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک ڈرامے میں کام کا معاہدہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ عنقریب شرع ہوگی۔ دعا ملک نے کہا کہ اب میری پوری توجہ صرف اداکاری پر ہے۔

مزید :

تفریح -