سونے کی فی تولہ قیمت 49000 روپے سے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 49000 روپے سے بڑھ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 49000 روپے سے بڑھ گئی

  

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1278 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے اور 215 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 49000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 42000 روپے ہوگئی۔

مزید : بزنس