گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکومارے گئے

گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکومارے گئے
 گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکومارے گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکومارے گئے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ لدھا کے قریب دوڈاکو موٹرسائیکل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں مار دیئے گئے، مرنے والے ڈاکوپولیس اہلکار کے قتل میں بھی ملوث تھے۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید : گوجرانوالہ