وفاقی وزراءکا سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزراءنے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اپیل تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد دائر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سنگل بینچ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا جس کے خلاف اپیل دائر کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔