چین پاکستان کو منزل کی جانب رواں دواں دیکھنا چاہتا ہے: شہباز شریف

چین پاکستان کو منزل کی جانب رواں دواں دیکھنا چاہتا ہے: شہباز شریف
چین پاکستان کو منزل کی جانب رواں دواں دیکھنا چاہتا ہے: شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی حکومت پاکستان کو منزل کی جانب رواں دواں دیکھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی عمل میں چین کی حکومت کا بھرپور تعاون حاصل ہے اور یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ چین جیسا مخلص دوست میسر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین عوام کے مسائل اور مشکلات کو بخوبی سمجھتا ہے اور پاکستان کو منزل کی جانب رواں دواں دیکھنا چاہتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی