عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے: سرتاج عزیز

عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے: سرتاج عزیز
عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے: سرتاج عزیز

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان ہیں جبکہ آئین میں وزیراعظم کی رخصت کی کوئی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت انتخابی اصلاحات، سیاسی ڈھانچے میں بہتری لانا چاہتی ہے۔ مختلف ممالک کے صدور کے دورہ پاکستان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ چین کے صدر کا دورہ ملتوی نہیں ہوا صرف تاریخ طے ہونا باقی ہے جبکہ سیکرٹری خارجہ سطح کی ملاقات بھارت کی طرف سے ملتوی کی گئی ہے۔

مزید : قومی