ایم کیو ایم کے وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات

ایم کیو ایم کے وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات
ایم کیو ایم کے وفد کی خورشید شاہ سے ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماﺅں فاروق ستار، بابر غوری، حیدر عباس رضوی اور خالد مقبول صدیقی پر مشتمل وفد نے خورشید شاہ سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : اسلام آباد