وزیراعظم کے استعفے کی روایت نہیں ڈال سکتے: عرفان صدیقی

وزیراعظم کے استعفے کی روایت نہیں ڈال سکتے: عرفان صدیقی
وزیراعظم کے استعفے کی روایت نہیں ڈال سکتے: عرفان صدیقی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کی روایت نہیں ڈال سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کئے ہیں اور ان کے مطالبات بھی تسلیم کئے ہیں لیکن وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کی روایت نہیں ڈال سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے دوران مطالبات پر تو بات ہو سکتی ہے مگر کسی کی خواہشات پر بات نہیں کر سکتے۔

مزید : قومی