حکومت کو پاکستان کا آئین اور پارلیمینٹ کو بچانا چاہئے: خورشید شاہ

حکومت کو پاکستان کا آئین اور پارلیمینٹ کو بچانا چاہئے: خورشید شاہ
حکومت کو پاکستان کا آئین اور پارلیمینٹ کو بچانا چاہئے: خورشید شاہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو آئین اور پارلیمینٹ کو بچانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو حالات دیکھ کر آگے بڑھنا چاہئے اور پاکستان کے آئین اور پارلیمینٹ کو بچانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی کیا فیصلے کر رہی ہے۔

مزید : قومی