سونم کپور کالج طالبہ کا کردار ادا کریں

سونم کپور کالج طالبہ کا کردار ادا کریں
سونم کپور کالج طالبہ کا کردار ادا کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی مشہور ادکارہ سونم کپور اپنی آنے والی فلم میں کالج طالبہ کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور کی بہن ریا کپور ایکتا کپور کے ساتھ مل کر فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘بنا رہی ہیں۔فلم میں سونم کپور کے علاوہ قرینہ کپور اور سورا بھاسکر کا بھی اہم رول ہے اور وہ بے حدپرجوش ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہے کہ اس فلم میں سونم ایک امریکی کالج کے طالبہ کے کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ اس کیلئے انڈیانہ یونیورسٹی میں شوٹنگ کی جائے گی۔فلم کیلئے ابھی تک ہیرو کانام فائنل نہیں ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -