متحدہ میں کارکن کی کوئی حیثیت نہیں،الطاف حسین سے تعلق ختم کرکے فاروق ستارکاچلنامشکل ہوگا:قمر زمان کائرہ

متحدہ میں کارکن کی کوئی حیثیت نہیں،الطاف حسین سے تعلق ختم کرکے فاروق ...
متحدہ میں کارکن کی کوئی حیثیت نہیں،الطاف حسین سے تعلق ختم کرکے فاروق ستارکاچلنامشکل ہوگا:قمر زمان کائرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ فاروق ستاراقرارکریں جوکچھ ہواوہ اس کاحصہ نہیں ،متحدہ میں کارکن کی کوئی حیثیت نہیں ،الطاف حسین سے تعلق ختم کرکے فاروق ستارکوچلنامشکل ہوگا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فاروق ستارکواندازہ ہے کہ وہ کام نہیں کرسکتے ،الطاف حسین کی باتیں نئی نہیں ،ماضی میں بھی متحدہ کے قائدنے اس سے زیادہ تلخ باتیں کیں ،فاروق ستارجوکہہ رہے ہیں یہ کافی نہیں، وہ اقرارکریں کہ جوکچھ ہواوہ اس کاحصہ نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم میں کسی کارکن کی کوئی حیثیت نہیں ،فاروق ستارکامتحدہ کے قائدسے تعلق ختم کرکے چلنامشکل ہوگا۔

پاکستانی نشریاتی اداروں سے عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں خصوصی پروگرام پیش کیئے جائیں: خاتم النبینﷺ کانفرنس کا اعلامیہ

مزید :

اسلام آباد -