ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا الطا ف حسین کی تصاویر ہٹانے پر تشویش کا اظہا ر

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا الطا ف حسین کی تصاویر ہٹانے پر تشویش کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد اور حیدر آباد سے ایم کیو ایم کے قائد کی تصاویر ہٹانے اور پھاڑنے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ متحدہ پاکستان امن پسند جماعت ہے ،ایم کیو ایم پاکستان پر امن جدو جہد اور آئین پر مکمل یقین رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید پر جھوٹا مقدمہ بنا کر گرفتار کیا گیا ہے ،آصف حسنین کو بلا جواز حراست میں رکھنے سے عوام میں تشویش ہے۔
تشویش کا اظہا ر

مزید :

صفحہ اول -