گجرپورہ،پاکستان اورانگلینڈ کے میچ پرجوا،4ملزمان گرفتار نقدی اوردیگرسامان برآمد

گجرپورہ،پاکستان اورانگلینڈ کے میچ پرجوا،4ملزمان گرفتار نقدی اوردیگرسامان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے شیر شاہ روڈ میں چھاپہ مار کر پاکستان انگلینڈ کے میچز پرجواء کروانے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی، 19موبائل فونز،لیپ ٹاپ ، کیلکولیٹرز،ایل سی ڈی ،پرنٹرز، میچ بک اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگجرپورہ اشتیاق احمدنے ماہرانہ منصوبہ بند ی کر کے شیر شاہ روڈ کے علاقہ میں چھا پہ مار کر4بکیئے گرفتار کر لیئے۔گرفتارملزمان میں سرغنہ شفیق،عامر، عبدالرحمن اورعمران شامل ہیں ۔

مزید :

علاقائی -