ڈیفنس بی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،ایک ملزم گرفتار

ڈیفنس بی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،ایک ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)ڈیفنس بی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، ملزم سے 140 بوتلیں شراب برآمد کر لیں جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغا ز کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں اللہ دتہ نامی منشیات فروش گاڑی پر شراب کی سپلائی دینے جا رہا تھا۔پولیس نے مخبر کی اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا اور ایک چالیس بوتلیں شراب برآمد کرلیں۔پولیس نے ملزم اللہ دتہ کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -