جڑانوالہ:ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی

جڑانوالہ:ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور ذاکر اپنی کنڈیکٹر رؤف کے ہمراہ جڑانوالہ سے فیصل آباد کی جانب جا رہا تھا کہ لاہور موڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا جس سے دونوں کو شدید چوٹیں آئیں اطلاع پر ریسکیو 1122اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔
کیا جہاں پیرا میڈیکل سٹاف و ڈاکٹر ز نے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا۔

مزید :

علاقائی -