شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پراظہارتعزیت

شہباز شریف کی سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پراظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی و کالم نگار محمد رفیق غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلی نے سوگوارخاندان سے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -