وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹلی میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹلی میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اٹلی میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اٹلی میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی افسوس ہواہے۔

مزید :

صفحہ آخر -