فرانس: غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 7 فیصد کمی

فرانس: غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 7 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس (اے پی پی) فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد اب ہڑتالوں اور بارشوں نے غیر ملکی سیاحوں کی آمد کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ فرانس کے وزیر خارجہ اور وزیر سیاحت یاں مارک آئی رالٹ نے بتایا ہے کہ سال رواں کے آغاز سے اب تک غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ سیاحت کے مطابق 2015 تک فرانس کا شمار سیاحوں کیلئے دنیا کے سب سے زیادہ قابل ترجیح ملک کے طور پر ہوتا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -