میپکو کا واسا سمیت وفاقی‘ صوبائی محکموں کو مقررہ تاریخ تک واجبات ادا نہ کرنے پر کنکشن منقطع کرنیکا فیصلہ

میپکو کا واسا سمیت وفاقی‘ صوبائی محکموں کو مقررہ تاریخ تک واجبات ادا نہ کرنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے مقررہ تاریخ کے بعد نادہندہ سرکاری اداروں کے بجلی کنکشن کاٹنے کا عندیہ دے دیا ‘ میپکو انتظامیہ نے واسا سمیت تمام وفاقی اور صوبائی محکموں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنے تمام ماہانہ بل اور بقایا جات جمع کرا دیں ورنہ مقررہ تاریخ کے بعد کنکشن کاٹ دئیے جائیں گے ‘بتایا گیا ہے کہ واسا مسلسل میپکو کے لئے درد سر بنا ہوا ہے ‘واسا کے ذمہ 9کروڑ روپے سے زائد کے بقایا جات ہیں۔