پی پی 232سے پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے حق میں دستبردار

پی پی 232سے پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر لیبر بیورو امیدوار پی پی 232مرزا محبوب ربانی محبوب نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
چوہدری نذیر احمد جٹ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پی ۔ٹی۔ آ ئی کی امیدوار محترمہ عائشہ نذیر جٹ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا ۔مرزا محبوب ربانی نے کہا کہ انہوں نے چوہدری نذیر احمد جٹ کی پی پی 232میں عوامی خدمات کو دیکھتے ہوئے محترمہ عائشہ نذیر جٹ کے حق میں دستبرداری اور ان کی بھر پور حمائت کا فیصلہ کیا ہے ۔
دستبردار