اتفاق شوگر ملز کی جانب سے عدم ادائیگیوں پر گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج ‘ آمدہ سال فصل کی سپلائی نہ کرنیکی دھمکی

اتفاق شوگر ملز کی جانب سے عدم ادائیگیوں پر گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج ‘ آمدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ا حمد پور شر قیہ (نا مہ نگار) انجمن کا شتکا ران کے ز یر ا ہتما م کسا نو ں نے چنی گو ٹھ کے نواح میں ا تفا ق شو گر مل کے قر یب کو ٹ خلیفہ روڈ پرا حتجا جی مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ا پنی رقو م کی جلد از جلد ادائیگیو ں کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ گنے کے کا شتکا رو ں(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
نے اس عز م کا بھی اعاد ہ کر لیا ہے کہ وہ آ ئند ہ کبھی بھی ا پنی فصل ا تفاق شو گر ملز کو سپلا ئی نہیں کر یں گے ۔ چنی گو ٹھ آ مد کے پہلے سا ل کسا ن ا تفا ق شو گر مل پر ادائیگیو ں کے لیے چکر لگا لگا کرتھک گئے ہیں جبکہ آ ئند ہ کما د کی ٖفصل بھی پک کر تیار ہو نے کو ہے اور و ہ ا بھی تک پچھلے کر شنگ سیز ن کی ادائیگیو ں کے لیے مل ا نتظا میہ کی منتو ں میں لگے ہو ئے ہیں اور ا بھی تک ان کے واجبا ت کا کچھ پتہ نہیں ہے۔
احتجاج