ڈیرہ ،ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا زخمی

ڈیرہ ،ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈہوتر اڈا کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں ماں بیٹازخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بندکورائی کی حدود میں ڈہوتر اڈا کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں ایک موٹرسائیکل پر سوار ثمر حسین شاہ ولد فضل حسین سکنہ بستی سیداں مندھراں کلاں اور اس کی والدہ زخمی ہوگئی جن کو فور ی طور پر سول ہسپتال ڈیرہ داخل کرادیا گیا ہے۔