بخشاد خان کی والدہ انتقال کرگئیں

بخشاد خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان ( بیورورپورٹ) تحریک انصاف پی کے 24کے صدر بخشاد خان کی والدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کی فاتحہ خوانی مسلم آباد میں ہوگی ۔