اسلامیہ کالجیٹ سکول 29اگست کو دوبارہ کھلے گا

اسلامیہ کالجیٹ سکول 29اگست کو دوبارہ کھلے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(پاکستان نیوز)اسلامیہ کالجیٹ سکول کے جملہ تدریسی عملے اور طلباء کو اطلاع دی گئی ہے کہ اسلامیہ کالجیٹ سکول 29اگست2016بروز پیر سے باقاعدہ کھلے گا ۔اس سلسلے میں تمام والدین سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ 29اگست سے اپنے بچوں کی سکول میں بروقت حاضری کو یقینی بنائیں اور بورڈ طلباء کو 28اگست2016 برو ز اتوار ہاسٹل میں حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس امر کا اعلان اسلامیہ کالجیٹ سکول کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا ہے