مریخ کا سفر،ایک اور اہم سنگ میل عبور

مریخ کا سفر،ایک اور اہم سنگ میل عبور
مریخ کا سفر،ایک اور اہم سنگ میل عبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پر بھیجے جانے والے اورین اسپیس کرافٹ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق ریاست ورجینیا میں اورین اسپیس کرافٹ کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔

دو سال قبل لاپتہ ہونے والے خلائی جہازسے ماہرین کا اچانک رابطہ بحال ہو گیا

اس اسپیس کرافٹ کے ذریعے انسان کو مریخ پر بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ناسا کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک آخری تجربہ ستمبر کے وسط میں کیا جائے گا جس کے بعد تجربات کی سیریز مکمل ہوجائے گی۔ سائنسدان اس تجربے کو مریخ کی جانب سفر کا ایک اور اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں۔