واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی بد ل گئی

واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی بد ل گئی
واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی بد ل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے ،اب صافرین کے فون نمبر فیس بک پر بھی شیئر کئے جاسکیں گے ، واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق پرائیویسی تبدیلی کے

مبینہ طورپر دنیا کا پہلا دستی بم دریافت

تحت ایڈورٹائزمنٹ اور دوستی کی سفارشات شیئرہوں گی، 2014ءمیں فیس بک نے واٹس ایپ کوخرید لیاتھا،واٹس ایپ کے بانی نے صارف ڈیٹاکی حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی۔واٹس ایپ کے اعلامیے کے مطابق پرائیوٹ کمیونیکیشن کی اہمیت پر یقین اب بھی برقرار ہے، صارفین ’فیس بک کے لیے اکاونٹ معلومات شیئر نہ کریں‘ کا آپشن منتخب کرسکتے ہیں۔