ملتان میں مسافر وین کی سڑک کنارے کھڑے لوگوں کو ٹکر ، 7افراد زخمی ، ڈرائیور گرفتار

ملتان میں مسافر وین کی سڑک کنارے کھڑے لوگوں کو ٹکر ، 7افراد زخمی ، ڈرائیور ...
ملتان میں مسافر وین کی سڑک کنارے کھڑے لوگوں کو ٹکر ، 7افراد زخمی ، ڈرائیور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور بائی پاس کے قریب وین بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے افراد پر جڑھ گئی ۔

جیو نیوز کے مطابق بہاولپور بائی پاس کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کی ٹکر سے زخمی ہونے والوں میں خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔واقعے کے بعد پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

ملتان -