جانسن جوریسلنگ سب سے زیادہ کماؤاداکار

جانسن جوریسلنگ سب سے زیادہ کماؤاداکار
جانسن جوریسلنگ سب سے زیادہ کماؤاداکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک: (دنیا نیوز) جانسن جو ریسلنگ کی دنیا میں دی راک کے نام سے مشہور ہیں نے دو ہزار پندرہ کی نسبت رواں برس دو گنا زیادہ کمائی کی ہے۔ میگزین فوربز کے مطابق ایکشن کامیڈی فلم سنٹرل انٹیلیجنس کی کامیابی اور فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اٹھویں فلم سائن کرنے سے جانسن کی کمائی میں اضافہ ہوا۔

لبنانی اداکارہ نے فحش فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرلی

میگزین کے مطابق اداکار جیکی چن چھ کروڑ دس لاکھ ڈالرز کے ساتھ دوسرے اور میٹ ڈامون ساڑھے پانچ کروڑ ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر آئے۔ گزشتہ برس سرفہرست رہنے والے رابرٹ ڈاو¿نی جونیئر آٹھویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

مزید :

تفریح -