چنیوٹ: فیس بک پرفرقہ ورانہ مواد اپ لوڈکرنے والا ملزم گرفتار

چنیوٹ: فیس بک پرفرقہ ورانہ مواد اپ لوڈکرنے والا ملزم گرفتار
چنیوٹ: فیس بک پرفرقہ ورانہ مواد اپ لوڈکرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ (مانیٹرنگ ) سی ٹی ڈی پولیس نے علاقہ رجوعہ میں کارروائی کے دوران فیس بک پر فرقہ وارانہ مواد اپ لوڈ کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ابتک نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر علاقہ رجوعہ میں کارروائی کر کے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے ملزم کے دوسرے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا ۔ دونوں بھائی فیس بک پر فرقہ وارانہ مواد اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہیں جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریں اپنے موبائل اور کمپیوٹر پر براہ راست حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملزم کے بھائی اختر کو اسی جرم کی باداش میں گرفتار کیا گیا تھا اور آج دوسرے بھائی وقار کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔

مزید :

چنیوٹ -