جعل سازی سے سینکڑوں پلاٹ حاصل کرنیکا الزام، فیصل واوڈا کی آج نیب آفس طلبی

جعل سازی سے سینکڑوں پلاٹ حاصل کرنیکا الزام، فیصل واوڈا کی آج نیب آفس طلبی
جعل سازی سے سینکڑوں پلاٹ حاصل کرنیکا الزام، فیصل واوڈا کی آج نیب آفس طلبی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کر دیا ہے، واوڈا پر سینکڑوں رفاعی پلاٹس جعل سازی کے ذریعے حاصل کرنے کا الزام ہے، فیصل واوڈا کو آج 3 بجے نیب دفتر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزنامہ پاکستان کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریں اپنے موبائل اور کمپیوٹر پر براہ راست حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں‎
ادھر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ72 گھنٹے سے قائد ایم کیو ایم کا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں یہ ڈرامہ پانامہ لیکس سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا رہا ہے، میاں صاحب پریشان تھے، متحدہ نے علیحدگی کی دھمکی دی تھی، پھر راتوں رات ایم کیو ایم پاکستان کا ڈرامہ رچایا گیا، آج تک دھاندلی، سانحہ ماڈل ٹاﺅن، کرپشن پر احتساب نہیں ہوا، پارلیمنٹ میں بھی ضرب عضب کی ضرورت ہے۔

مزید :

کراچی -