پاک فوج نے عالمی سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

پاک فوج نے عالمی سنائپنگ مقابلہ جیت لیا
پاک فوج نے عالمی سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاک فوج نے انٹرنیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا ہے۔ پاک فو ج کی ٹیموں نے انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے انفرادی مقابلے میں پاک فوج کے نائیک ارشد بہترین سنائپر قرار پائے۔ایونٹ میں 14 ممالک کی اکیس ٹیموں نے حصہ لیا ، پاکستان نے تمام ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید :

قومی -