سعودی حکومت نے نقالوں سے بچنے کیلئے آب زم زم کاپی رائٹ کیلئے جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی

سعودی حکومت نے نقالوں سے بچنے کیلئے آب زم زم کاپی رائٹ کیلئے جائزہ کمیٹی ...
سعودی حکومت نے نقالوں سے بچنے کیلئے آب زم زم کاپی رائٹ کیلئے جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے آب زم زم کو کاپی رائٹ کرنے کا جائزہ لیا، حرمین شریفین پریڈنسی نے کاپی رائٹ کیلئے جائزہ کمیٹی بنا دی، ادارہ پیمائش اور کوالٹی کنٹرول سفارشات تیار کرے ، کاپی رائٹ کا مقصد آب زم زم کے معیار کو برقرار رکھنا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -