زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ لڑکے کو گلا دبا کر مار ڈالا

زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ لڑکے کو گلا دبا کر مار ڈالا
زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ لڑکے کو گلا دبا کر مار ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ویب ڈیسک) تین افراد نے زیادتی میں ناکامی پر 12 سالہ لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 257 کے رہائشی عتیق الرحمٰن نے الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ نعیم عرف ڈاکٹر وغیرہ تین افراد نے مبینہ طور پر اس کے چچا زاد بھائی عبدالرحمٰن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی، مزاحمت کرنے پر ملزمان نے عبدالرحمٰن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ تھانہ موچیوالہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

جھنگ -