عوام سے رابطے بڑھائیں اور فون کھلے رکھیں: فاروق ستار

عوام سے رابطے بڑھائیں اور فون کھلے رکھیں: فاروق ستار
عوام سے رابطے بڑھائیں اور فون کھلے رکھیں: فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت متحدہ کے ارکان اسمبلی کا اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر فاروق ستار نے ہدایت کی کہ عوام سے رابطے تیز کئے جائیں جبکہ چوبیس گھنٹے ٹیلی فون بھی کھلے رکھیں جائیں تاکہ لوگوں کی خدمت میں کمی نہ رہے۔

مزید :

کراچی -