عاطف اسلم نے بھارت میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہیں رہے گی

عاطف اسلم نے بھارت میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان ...
عاطف اسلم نے بھارت میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہیں رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی کلوکار عاطف اسلم نےواجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر بھارت میں پرفارم کرنے سے صاف انکار کردیا۔عاطف اسلم نے کو ہفتے کے روزایک تفریحی پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا تاہم انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا کہ وہ ایسا نہیں کریں گے۔

کرفیو کے باوجود پلوامہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب، بھارتی فوج کی موجودگی میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا،نوجوانوں کامارچ پاسٹ

عاطف اسلم کے مطابق تقریب کے آرگنائزر نےمقررہ وقت میں معاوضہ ادا نہیں کیا اس لئے انہوں نے گڑ گاؤں کے ہدا گرؤنڈ میں پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک پوسٹ میں شائقین سے ٹکٹوںکی خریداری نہ کرنے اور متذکرہ آرگنائزرزکے حوالے سے مستقبل میں محتاط رہنے کا بھی کہا گیا ہے۔دوسری جانب تقریب کے منتظمین نے نامور گلوکار کے اعلان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لئے انتہائی تکلیف دہ ہے۔

مزید :

تفریح -