قیدی کی بلب کے ٹکڑوں سے خودکشی کی کوشش

قیدی کی بلب کے ٹکڑوں سے خودکشی کی کوشش
 قیدی کی بلب کے ٹکڑوں سے خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ویب ڈیسک) قیدی کی بلب کے ٹکڑوں سے خودکشی کی کوشش ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ اسسٹنٹ سپر نٹنڈنٹ جیل ثاقب جاوید نے کوتوالی پولیس کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں ایک مقدمہ میں بند حوالاتی قزل عباس نے بجلی کا بلب توڑ کر اس کے ٹکڑوں سے اپنے جسم کو زخمی کر کے خودکشی کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

جھنگ -