ڈیفنس : گاڑی میں شراب کی سپلائی دینے والا ملزم گرفتار

ڈیفنس : گاڑی میں شراب کی سپلائی دینے والا ملزم گرفتار
ڈیفنس : گاڑی میں شراب کی سپلائی دینے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیفنس بی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی ، گاڑی میں شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنادی ، 140 بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس بی کے ایس ایچ او ضیاءالحق نے منشیات فروشی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اللہ دتہ کو گاڑی میں شراب لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے شراب کی 140 بوتلیں برآمد کر لیں۔ پولیس کے مطابق ملزم علاقہ میں منشیات فروخت کرتا تھا۔

مزید :

لاہور -