بولٹ نے شہزادہ ہیری کا چیلنج قبول کر لیا

بولٹ نے شہزادہ ہیری کا چیلنج قبول کر لیا
بولٹ نے شہزادہ ہیری کا چیلنج قبول کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ا ے این این ) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے برطانوی شہزادے ہیری کا دوڑنے کا چیلنج قبول کر لیا۔ شہزاد ے ہیری نے دو روز قبل دنیا کے تیز ترین انسان کی سالگرہ پر ٹوئٹ کیا تھا، جس میں انہوں نے ریو اولمپکس میں شاندار کار کردگی پر یوسین بولٹ کو مبارکباد دی۔

مزید :

کھیل -