میڈیا ہاﺅسز پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم کی 2خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

میڈیا ہاﺅسز پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم کی 2خواتین کو گرفتار کر لیا گیا
میڈیا ہاﺅسز پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم کی 2خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے میڈیا ہاﺅسز پر حملے میںملوث ایم کیو ایم کی دو خواتین کارکنوں کوگرفتار کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے جٹ لین گلی نمبر 9میں چھاپہ مار ا جس دوران دوماں بیٹیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ دونوں خواتین ایم کیو ایم کی ورکربتائی جاتی ہیں جو میڈیا ہاﺅسز پر حملے میںملوث تھیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے اور مزید تفتیش کیلئے وویمن پولیس ساﺅتھ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -