اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے چارہ کہیں کا نہیں رہا ، لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ آپ کو بھی اس کے آئیڈیئے پر حیرت ہوگی

اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے ...
اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے چارہ کہیں کا نہیں رہا ، لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ آپ کو بھی اس کے آئیڈیئے پر حیرت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک کی سیر کو نکلے جوڑے کی ایک ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر دھوم مچارہی ہے جس میں محبوب کی نشے کی عادت سے تنگ محبوبہ نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا، ایسا انوکھا کہ اس کا بوائے فرینڈ بھی ”توبہ توبہ“ کرتا رہا۔

ہوا کچھ یوں کہ زنخ اور لینکا کی بنکاک ٹور کی آخری رات تھی لیکن زنخ نشے میں دھت ہو کر ہوٹل کے کمرے میں بیڈ پر گرا رہا۔لینکا پہلے تو بور ہوتی رہی پھر ایسی شرارت سوجھی کہ اپنے محبوب کے پسینے چھڑ وادیئے۔

 روزنامہ پاکستان کی تازہ ترین اور دلچسپ خبریں اپنے موبائل اور کمپیوٹر پر براہ راست حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

وہ ہوٹل سے نکلی اور ایک لیڈی بوائے کو ہوٹل لے آئی ، پھر ڈرامہ کرتے ہوئے اس لیڈی بوائے کو لینکا بن کر زنخ کو جگانے کمرے میں بھیج دیا،ویڈیو بنانے کے لئے خفیہ کیمرہ بھی نصب کردیا۔لیڈی بوائے نے کمرے میں پہنچ کر زنخ کو جگایا تو پہلے تووہ بڑبڑاتا رہا پھر ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا اور نشے میں ہونے کی وجہ سے صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی اور اپنی محبوبہ کا نام لے لے کر اسے بلانا شروع کردیا اور لیڈی بوائے سے پوچھا کہ تم کون ہو، تم لینکا نہیں ہو، یہاں کیا کررہی ہو تو اس نے حالات مزید گھمبیر بناتے ہوئے ناجائز مراسم کا اشارہ دیدیا، جس پر موصوف سر پکڑ کر رہ گئے ۔ 

دریا میں تیرتی لاش، ریسکیو اہلکار نکالنے کیلئے پانی میں گیا تو قریب جاتے ہی اچانک ایسی چیز دیکھ لی کہ پیروں تلے زمین نکل گئی، دراصل کیا معاملہ تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

ذرا آنکھ کھلی تو منہ چھپاتے ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کرتے لیڈی بوائے پر شک گزرا اور پھر بھید کھل گیا جس پر زنخ نے اسے کمرے سے نکال دیا۔اسی دوران موبائل فون سے ویڈیو بناتی لینکا کمرے میں آگئی جس پر زنخ ایک بار ہکا بکا ہوگیا کہ آخر اس کے ساتھ ہوا کیا ہے؟

عاطف اسلم نے بھارت میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا کیونکہ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہیں رہے گی

تاہم بعد میں اسے لینکا کی شرارت کا علم ہوہی گیا۔انٹر نیٹ پر اب تک انیس ملین افراد اس شرارت بھری ویڈیو سے لطف اندوز ہوچکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -