چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا جعلی پرسنل اسسٹنٹ گرفتار

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا جعلی پرسنل اسسٹنٹ گرفتار
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا جعلی پرسنل اسسٹنٹ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)اسلامپورہ پولیس نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے جعلی پرسنل اسسٹنٹ کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم عرفان خود کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پرسنل اسسٹنٹ ظاہر کر کے لوگوں کو نوکری دلانے کاجھانسہ دے کر رقم بٹورتا اور غائب ہو جاتا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

لاہور -