سونے کی فی تولہ قیمت میں 333روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 333روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 333روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 333روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 52ہزار 170روپے ہو گئی ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10تولہ سونے کی قیمت میں 286روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 44ہزار 775روپے ہو گئی ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں پانچ پیسے کمی کے بعد ڈالر 106روپے 45پیسے کا ہو گیا

مزید :

بزنس -